سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ ہم نے نہیں بلکہ نگراں حکومت نے کیا تھا۔
دونوں جماعتوں کے رہنما گورنر ہائوس لاہور میں ہونے والے اجلاس کی رپورٹ قائدین کو پیش کریں گے
ملاقات میں سندھ اور پنجاب کے رہنماؤں کے درمیان سیاسی کشمکش پر بات ہوگی، ذرائع
پیپلز پارٹی نے 2008 سے 2013 تک 5 ارب 23 کروڑ روپے قرض لیا۔
پی ٹی آئی صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔
پیپلز پارٹی نے 25 جولائی کو آتش بازی اور کیک کاٹنے کی تقریب کی اجازت مانگ لی
تحریک انصاف کو بن مانگے نشستیں دی گئیں ، 12 جولائی کا فیصلہ واپس لیا جائے ، سپریم کورٹ سے استدعا
یہ اپیل آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی، ذرائع
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کے درمیان اہم ملاقات،مخصوص نشستوں پر بھی مشاورت کی گئی
سیاسی اختلافات کا مطلب یہ نہیں کہ کسی پارٹی کو ختم ہی کر دیا جائے،حسن مرتضیٰ
حکومت کو چاہیے کہ جو عوام کے مسائل ہیں، اس طرف بھی توجہ دی جائے
پیپلز پارٹی نے مرتضیٰ وہاب کو جبراً مسلط کر کے کراچی کو لاڑکانہ سے بدتر بنا دیا
اپنی ڈگری والد کیلئے وقف کرتی ہوں جنہوں نے مجھے پی ایچ ڈی کرنے کی ترغیب دی، پیپلز پارٹی رہنما
ایم کیو ایم وفد میں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار شامل تھے
فرم رجسٹرکرانے کا مقصد جمہوریت کا فروغ، بھوک کا خاتمہ اور آئین کی بالادستی کیلیے لابنگ کرنا ہے













