عمران خان اور ترک صدر سمیت مسلمانوں کے بڑے رہنماؤں کو چاہئے کہ وہ مغرب کے سامنے مسلمانوں کا موقف پیش کریں، رہنما پی ٹی آئی
نیب کی جانب سے بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کو کیس منتقلی سے متعلق کوئی نوٹس نہیں ملا ہے، سینیٹر
نیب کے ایسے قوانین بنائے جائیں جو خود کار طریقے سے چلیں نہ کے اسے کوئی اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعال کیا جائے: رہنما مسلم لیگ ن
اس برس 20 حکومتی اور چھ قانونی مسودات منظور ہوئے، گزشتہ سال 33 حکومتی اور 17 نجی مسودات منظور ہوئے
سیاسی مقاصد کے لیے کالعدم تنظیموں کو جو بھی استعمال کرتا ہے، وہ غلط ہے، علی محمد
ہم حکومت کو گورننس سکھانے کو تیار ہیں، دانیال چوہدری
بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف ) نےرسک اسیسمنٹ فریم ورک منظورکرلیا جس پر اب عمل درآمد کرانا ہے۔ اسد عمر
سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا مشکور ہوں جنہوں نے لیور ٹرانسپلانٹ بنانے میں ہماری مدد کی، ڈاکٹر سعید
میڈیکل بورڈ نے حکومت کو یہ تجویز دی تھی کہ نوازشریف کو ایسی جگہ رکھا جائے جہاں ان کی 24 گھنٹے نگہداشت ہو سکے۔ سینئر صحافی
ہمارے ہاتھ میں ہے کہ نوازشریف کو پاکستان میں بہترین علاج فراہم کریں اور ایسا کرنے کو ہروقت تیارہیں،رہنما پی ٹی آئی
ملک پر خطرات کے سائے منڈلا رہے ہیں جبکہ حکمران نان اشوز میں پھنسے ہوئے ہیں، چیئرمین پی پی پی
عمران خان نے بھارت کو کہا تھا کہ آپ امن کیلیے ایک قدم بڑھیں ہم دو بڑھائیں گے، وزیر اطلاعات
اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا اورنعرہ بازی کی
تحریک انصاف کے اراکین کا شہلا رضا، سعیدغنی اور عبدالرشید کے خلاف اسپیکر کو شکایتی خط، تحاریک جمع کرادی گئیں
ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئےانہیں دوبارہ نہیں دہرانا چاہیے،عبدالقیوم














