الیکشن کمیشن نے PP-269، PP-115 اور PP-116 کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیاOctober 2, 2025ویب ڈیسک0 امیدواران 13 سے 15 اکتوبرتک کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، انتخابی نشان 4 نومبر کو الاٹ اورانتخابات 23 نومبرکوہونگے