کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہ کرنے والے تاجروں کا کاروبار سیل کرنے کا حکمJune 16, 2024ویب ڈیسک0 پی او ایس انوائس سسٹم پر عملدرآمد نہ کرنے والے ریٹیلرز کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا، ایف بی آر