پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی ، 3 ہزار 800 اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دینگے
پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی ، 3 ہزار 800 اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دینگے
ضمنی انتخاب کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے
پولنگ اسٹیشنز پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔
لاہور بار کے انتخابات میں مختلف نشستوں پر 32 امیدوارمدمقابل ہیں، سالانہ انتخابات کا میدان جوڈیشل کمپلیس میں سجایا جا رہا ہے