جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
بلال کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد اب تک تین چھاپے مارے جا چکے ہیں۔
نواب وسان کے گھر کے ملازم امتیاز وسان کا رمشا قتل کیس کے مرکزی ملزم ذوالفقار وسان سے رابطہ ہے، پولیس
پہلے شوہر سے طلاق لینے کے بعد دوسری شادی کر کے شوہر کے ساتھ کراچی آگئی تھی، سسی شیخ
’رابطہ‘ سے کیس کے انوسٹی گیشن آفیسر سے رابطہ میں رہ سکتے ہیں
مجھے قوی امید ہے سندھ پولیس اپنی کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھےگی، مراد علی شاہ
ملزم راجہ امجد کے قبضے سے ساٹھ ہزار روپے نقدی برآمد کر لی گئی ہے
ملزم راشد بلوچ سےشارجہ میں تحقیقات جاری ہیں جسے جلد پاکستان لایا جائےگا،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
ملزمان کے قبضے سے تین پستول اور موٹر سائیکل برآمد
اگر سی ٹی ڈی کے اہلکار قصور وارثابت ہوئے تو ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، عثمان بزدار
پولیس نے موبائل فون سے لی گئی سیلفی کی مدد سے اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا
خواجہ سراء دانش کوملزم راس خان نے دھمکیاں دیں، فائرنگ کرکے ہراساں کیا۔
سڑک کے درمیان گاڑی کھڑی کر کے سیلفیاں نہ بنائیں، رش میں ڈبل لائن بنانے سے گریز کریں
منظم گروہ میں شامل پولیس، ایف سی اہلکار اور اسلحہ ڈیلر سمیت 9ملزمان گرفتار
کانسٹیبل وسیم کو سر میں گولی لگی جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا جبکہ کانسٹیبل عارف کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔














