قومی حکومت بننے کے پیچھے فی الحال کوئی ٹھوس محرکات نظر نہیں آرہے، ن لیگی رہنما
حکومت کی کارکردگی سے ان کی سیاست ختم ہورہی ہے، اویس لغاری
ن لیگ کے رہنما کے دل کے بائیں جانب نالی بند تھی جس پر ڈاکٹرز نے انجیوگرافی کے بعد اسٹنٹ ڈال دیا
متاثرہ خاندان نے بھی جے آئی ٹی سے سکیورٹی مانگی ہے،شہبازبخاری
شاہ محموداوراسدعمرکے بیانات سے الیکشن مشکوک بنا ہے،امتیازشیخ
حکومت کے وزرا نے قومی اسمبلی کو ڈی چوک بنا دیا ہے، رہنما پاکستان مسلم لیگ ن
پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں پیپلزپارٹی اورن لیگ کے رہنمانے وزیراعلی کی کارکردگی کوناقص قراردیا ہے
حکومت اپنی بری کارکردگی چھپانے کے لیے سندھ کی باتیں کرتی ہے، عاجز دھامرا
حکومت کو تحمل مزاجی کے ساتھ چلنے کی ضرورت ہے اپوزیشن کا کام ہے کہ وہ اختلاف کرے۔سابق چیئرمین سینیٹ
حکومت ابھی تک اپوزیشن کے رویے سے نہیں نکلی، ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا
میڈیکل بورڈ میں ماہرین امراضِ قلب اور دیگر طبی ماہرین بھی شامل ہیں
ہرحکومت کے پاس رپورٹس موجود ہوتی ہیں لیکن ان پر عمل نہیں ہوتا،ذوالفقارچیمہ
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نعیم الحق نے تین ٹوئٹ کیے جس میں اپوزیشن کودھمکی دی گئی ہے۔
حکومت کے منی بجٹ میں سب کچھ بڑے سرمایہ کاروں کے لیے تھا، محمدمالک
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ موجودہ وزیرخزانہ نے بھی وہی کیا جو اسحاق ڈار کرتے تھے یہی وزیرخزانہ موجودہ حکومت کو ڈبوئے گا














