ہمارا مذہب اس طرح کسی کو جبری مسلمان کرنے کی اجازت نہیں دیتا، عمران اسماعیل
اس وقت دونوں جماعتوں کی جانب سے انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی پر عمل درآمد کیا جارہا ہے،محمد مالک
چھوٹی چھوٹی کرپشن بھی آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے، فواد چوہدری
مسلم لیگ ن کی مشکل سے پیپلزپارٹی نے فائدہ لیا، اب پی پی کی مشکل سے ن فائدہ اٹھائے گی،سئینرصحافی
انتہا پسندی کو ختم کرنے میں بہت وقت لگے گا، تجزیہ نگار عامر ضیاء
ہمارے اقدامات کا مقصد ملکی سلامتی اورآنے والی نسلوں کو محفوظ بنانا ہے،وزیرملکت برائے داخلہ
اس منصوبے سے پشاور کی عوام کو بہت مشکلات کا سامنا رہا،تیمور خان
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ہونی چاہیئے،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بحر مند تنگی
اس واقعے کے بعد کرائسٹ چرچ کے میدان میں لاکھوں لوگوں کی موجودگی میں اذان دی گئی، معروف عالم دین
حکومت کی جانب سے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کرکے حکام کو عمل درآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔
نیب احتساب کا ادارہ نہیں ہے وہ صرف سیاست دانوں کو کنٹرول کرنے کا ادارہ ہے،شاہد خاقان عباسی
نندی پور کیس کے حوالے سے گواہی کے لئے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا ہے، رہنما مسلم لیگ ن
نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں اگر انہیں کچھ ہوا تو یہ حکومت ذمہ دار ہو گی، مائزہ خان
اپوزیشن کے تعاون کے باوجود حکومت اپنی پالیسی ترک نہیں کررہی، رہنما مسلم لیگ ن
عمران خان اور ترک صدر سمیت مسلمانوں کے بڑے رہنماؤں کو چاہئے کہ وہ مغرب کے سامنے مسلمانوں کا موقف پیش کریں، رہنما پی ٹی آئی














