جے آئی ٹی نے نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے بیانات ریکارڈ کرکے رپورٹ مکمل کرلی تھی، سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب
حکومت چوردروازے سے آئی ایم ایف کے پاس جارہی ہے، رہنما مسلم لیگ ن
میاں صاحب کا جیل سے نکلتے ہی انجائنا کا درد بھی ختم ہوگیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
جب ن لیگ کی حکومت گئی اس وقت معیشت کو کمزور کہا جارہا تھا،وفاقی وزیر توانائی
یہ کونسا نیا پاکستان ہے جہاں غریب کی ادویات کی قمیتوں میں 200 فیصد مہنگی ہوگئی ہیں، رہنما ن لیگ
پروگرام میں کنول شوذب اور عظمیٰ بخاری کے درمیان شدید تلخ کلامی بھی ہوئی۔
وزیر اعظم یا کوئی ادارہ تن تنہا ملک کے بڑے مسائل کو حل نہیں کر سکتا اس کے لئے قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، لیگی رہنما
فواد کی زبان سے حکومت کو ہی نقصان ہورہا ہے ہمیں کوئی نقصان نہیں ہورہا،حافظ حمد اللہ
معیشت کے مسئلے پر بہت لوگ وزیراعظم پر زور دے رہے ہیں، سئینر صحافی کا انکشاف
میں کوئی جھوٹ نہیں بولوں گا مجھے بھی پتہ ہے کہ حالات بہت خراب ہیں، لیکن امید کی کرن موجود ہے اور جلد ہم ان حالات سے باہر نکلیں گے۔ رہنما پی ٹی آئی
اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ کل نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گا
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہونا چاہیئے اور 12 کو پارلیمنٹ کا اجلاس آرہا ہے،علی نواز اعوان
پاکستان نے اپنی تشویش سے قومی سلامتی کے ممبر پانچ ممالک کو آگاہ کردیا ہے،وزیرخارجہ
مفتاح اسماعیل کو لندن جانے سے بھی روک دیا گیا، انہوں نے آج کراچی سے لندن روانہ ہونا تھا، ذرائع
پرویزمشرف کے احتساب کا بھی 10 سال سامنا کرچکا ہوں،رہنما مسلم لیگ ن














