پی ٹی آئی کے اسد عمر، عامر کیانی، سرور خان مسنگ پرسن میں شامل ہو چکے ہیں، نفیسہ شاہ
نشوا کے معاملے پرکارروائی کے لیے وزیراعظم سے درخواست کروں گی، زرتاج گل
مواصلات کی کمیٹی کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو دی جانی تھی اور مسلم لیگ نواز نے ڈاکٹر عبادالرحمان کے نام کو تجویز کیا، ذرائع
نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور میڈیکل بورڈ نوازشریف کے علاج کے لیے حکمت عملی مرتب کرے گا
نشوا کے معاملے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ ایک دم کوئی بھی چیز بند نہیں کرسکتے، صوبائی وزیر
ٹیکس اکٹھے کرنے کے نئے طریقے دیکھنے ہوں گے، ہمیں ملک کے جام پہیے کوچلانا ہوگا،ہمایوں اختر
تمام ورزا نے پوری کوشش کی ڈیلیور کرنے کی لیکن نہیں کرسکے تو دوسروں کو موقع ملنا چاہیئے، معاون خصوصی برائے وزیراعظم
اپوزیشن اس پوزیشن میں نہیں کے حکومت کو ٹف ٹائم دے سکے،سہیل وڑائچ
نیب نے رمضان شوگر ملز کیس،صاف پانی کمپنی کیس اورمنی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف جوابات ہائیکورٹ میں جمع کروادئیے
ہمارے دور حکومت میں پولیس میں تمام بھرتیاں این ٹی ایس کے ذریعے کی گئی تھی اور ان تمام اہلکاروں کی تربیت فوج سے کروائی گئی تھی، شہلا رضا
ہمیں تو یہ بھی نہیں معلوم کے حمزہ اور سلیمان پر کون سے الزامات ہیں،رہنما ن لیگ
نیب کی تحویل میں ایسے لوگ ہیں جن کا کوئی قصور نہیں ہے،رانا ثنا اللہ
تباہ حال معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے کوشاں ہیں،علی محمد خان
ملاقات میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم سے حمزہ شہباز کے الزامات پر استفسار کیا، ذرائع
پی ٹی آئی کا طریقہ واردات مختلف ہے، گیس کی قیمتوں میں مزید 80 فیصد اضافہ ہونے والا ہے، ترجمان ن لیگ














