ترقیاتی اسکیموں کیلئے 278 ارب روپے مختص، 83 ارب روپے جاری کر دیئے گئے۔
سرمایہ کاری اور روزگار کیلئے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
تینوں صوبوں کے بعد نواز شریف پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے کریں گے
پی ٹی آئی کی ناقص پالیسیوں نے عوام کو مہنگائی میں دھکیلا ، اجلاس سے خطاب
ذوالفقار بھنڈر 3023 ووٹوں کی برتری سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔
دونوں جماعتوں کے رہنما گورنر ہائوس لاہور میں ہونے والے اجلاس کی رپورٹ قائدین کو پیش کریں گے
وعدوں پر عملدرآمد کا جائزہ اور پیپلز پارٹی کے تحفظات زیر غور آئیں گے ، ذرائع
ملاقات میں سندھ اور پنجاب کے رہنماؤں کے درمیان سیاسی کشمکش پر بات ہوگی، ذرائع
پی ٹی آئی کے دور حکومت میں قرضوں اور واجبات کی مد میں 23 ہزار 665 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا
ہم سیاسی استحکام کی طرف جانا چاہتے ہیں، بہتر ہے پارلیمان کے ذریعے مسائل کا حل ہو۔
آئینی میلٹ ڈاؤن کی بات خواجہ آصف کی ذاتی رائے ہوگی، حکومت چلے گی
مجھ سے کوئی الیکشن نہیں جیت سکتا، اس کا مقصد یہ نہیں کہ میں جلاؤ گھیراؤ کا کہوں
آئین میں ترمیم پارلیمنٹ جبکہ آئین کی تشریح سپریم کورٹ کا کام ہے
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کے درمیان اہم ملاقات،مخصوص نشستوں پر بھی مشاورت کی گئی
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات آج ایوان صدر میں ہوں گے، ذرائع














