اہم معاملات پرآنے والے چند دنوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیراعظم کے درمیان ایک اور ملاقات متوقع ہے
عام آدمی کو ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں،وزیر اعظم
دیکھا جائے گا کہ کس وزارت نے کس حد تک اپنے اہداف مکمل کیے ہیں
ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
جموں و کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، حکومت بغیر کسی تاخیر کے کشمیری بہن بھائیوں کی مدد کریگی
ہماری پوری فنانس کی ٹیم ہماری پوری توانائی کی ٹیم قلیل المدت حل تجویز کرنے جا رہی ہے
نگران وزیر اعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے
سرکاری ملازم کی جائیداد کو عدالتی حکم نامے کے بغیر منجمد نہیں کیا جا سکے گا، آرڈیننس
پاکستان تحریک انصاف کی اپنی آستین میں بہت سانپ موجود ہیں، نہال ہاشمی
قومی مکالمہ وقت کی ضرورت ہے اور اس مکالمے میں آنے والے چیف جسٹس گلزار کو بھی شامل کیا جائے، فواد
ڈاکٹر یاسمین راشد سے سیکنڈری ہیلتھ کی وزارت واپس لی جاسکتی ہے، ذرائع
ناقص کارکردگی دکھانے والے وزراء سے قلمندان واپس لینے کا بھی امکان، ذرائع
نئے سال کے آغاز میں انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں، سربراہ جے یو آئی
مولانا خواب دیکھ رہے ہیں اور حکومت ان کو ایسا کرنے سے نہیں رو سکتی، عمر ایوب
کراچی میں وفاق کی مدد سے بننے والے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں، اراکین کا عمران خان سے شکوہ














