عمران خان کو بحرین کا اعلیٰ سول ایوارڈ شاہ حماد آرڈر آف رینسانس دیا جائے گا، وزیراعظم کے معاون خصوصی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ اور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ہمیشہ اداروں کی حمایت کی ہے، وفاقی وزیر
ماحولیات کا تحفظ دینی فریضہ ہے اس لیے ماحولیاتی تبدیلی کا مضمون نصاب میں شامل کررہے ہیں، عمران خان
قانون کی نظر میں سب برابر ہیں اور سب پر یکساں اطلاق ہو گا، عمران خان کی بابر اعوان سے ملاقات میں گفتگو
دورے کے دوران وزیراعظم مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے ساتھ جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے
میری تمام ہمدردیاں غم میں ڈوبے خاندانوں کے ساتھ ہیں اور زخمیوں کی جلد شفایابی کیلئے دعاگو ہوں، عمران خان
پارٹی ترجمان کے اجلاس میں آزادی مارچ کے پس پردہ حزب اختلاف کے مقاصد میڈیا میں بے نقاب کرنے پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیر اعظم کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان ہر فورم پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ نے عمران خان کو حزب اختلاف سے اب تک کے ہونے والوں رابطوں سے آگاہ کیا، ذرائع
عمران خان دورہ چین پر اسد عمر کو بھی ساتھ لے جانا چاہتے تھے جس کے لئے انہیں بنی گالہ بلا کر ساتھ چلنے کو بھی کہا، ذرائع










