مشترکہ کوششوں کی بدولت ہی پولیو کا خاتمہ ممکن ہے،تعاون پر تمام شراکت داروں کے مشکور ہیں،شہبازشریف
منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل ہوا، پاکستان کو ترقی کی طرف بھی اسی برق رفتاری سے لیکر جائینگے،شہبازشریف
وزیر اعظم نے منگل کو سموعہ جانا تھا ، اسحق ڈار کا پاکستان کی نمائندگی کرنے کا امکان
پاکستان ترقی پذیر اور بڑا مسلم ملک ، چین کا ہر موسم کا اسٹریٹجک تعاون کرنے والا آہنی دوست ہے ، لی چیانگ
متعلقہ حکام و وزارتیں پالیسی اقدامات کا بروقت عملی نفاذ یقینی بنائیں، وزیر اعظم
مہاجرین کی بنیادی ضروریات پورا کرنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرتے رہیں گے ، کمشنر یو این ایچ سی آر
مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی خدمات انجام دے چکے ہیں
جہانگیر ترین سمیت معروف کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات،عوامی بجٹ پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا
بجٹ بنانے والا سینئر افسر ہے، مفتاح اسماعیل کا دل چاہا تو وہ نام بتا دیں گے۔
وزیراعظم کے پیکج کے نتیجے میں صنعتوں سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
سوئچ آن یا آف کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے ، وزیراعلیٰ صوبے میں امن کے قیام پر توجہ دیں ، فیصل کریم کنڈی
ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
آج عہد کریں تو جلد اپنے اہداف حاصل کر لیں گے، کانٹوں کے راستوں سے گزرنے کے علاوہ کوئی جادو ٹونہ علاج نہیں، شہبازشریف
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بڈنگ اور اہم مراحل براہ راست نشر کئے جائیں ، وزیر اعظم کا اجلاس سے خطاب
دورے کے دوران دونوں ممالک مشترکہ تجارت کے اربوں ڈالرز کے معاہدوں کو حتمی شکل دینگے، سفارتی زرائع













