نوازشریف کی بلڈ شوگر بڑھ گئی اور موجودہ منفی طبعی اثرات جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں، مریم اورنگزیب
اسٹیرائیڈز کے ذریعے پلیٹ لیٹس کو مزید گرنے سے روکنے کی کوشش جاری ہے جب کہ سابق وزیراعظم کی شوگر اور بلڈ پریشر بھی بدستور کنٹرول سے باہر ہیں
سرکاری میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر ایاز کے مطابق سفر کے لیے پلیٹ لیٹس کی تعداد 55 سے 60 ہزار ہونا لازم ہے۔
مریض کی حالت کو مستقل رکھنے کیلئے جسم میں پلیٹ لٹس کا خود سے بننابہت ضروری ہے، ڈاکٹر
نوازشریف کے نئے ٹیسٹ ہوں گے جس کیلئے خون کے نمونے تین لیبارٹریز میں بھجوائے جائیں گے، میڈیکل بورڈ
گزشتہ روز نوازاشریف کے 55 ہزار پلیٹ لیٹس تھے مگر آج ان کی تعداد صرف 40 ہزار رہ گئی ہے۔
میڈیکل بورڈ نوازشریف کو کسی دوسرے اسپتال منتقل کرنے پر راضی نہیں، ذرائع
‘نیب کے کسی افسر نے نوازشریف کو خون نہیں دیا’





