کئی مقامات پرجے یوآئی ف کےکارکنوں اورعوام کے درمیان لڑائی جھگڑے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔
ربیر کمیٹی کے اجلاس میں پلان بی اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جا رہی ہے، ذرائع
پاکستانی عوام کا شدت پسندی کیخلاف ردعمل روشن مستقبل کی امید ہے، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹوئٹ
جے یو آئی کا سڑکیں بند کرنا آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، درخواستگزار
’پلان بی‘ کے تحت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے کارکنوں نے نوشکی میں دھرنا دے دیا
پلان بی کے تحت مردان، بنوں، مانسہرہ، مالا کنڈ، نوشہرہ میں سڑکیں بلاک
مخصوص مقام پر دھرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے سڑک بند کرنے کی نہیں، پی پی پی رہنما
اجلاس میں ’پلان بی‘ سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جارہا ہے، ذرائع
جے یوآئی پنجاب پہلے مرحلہ میں چھبیس نمبر سٹاپ کو بند کریں گی جس سے اسلام اباد، راولپنڈی، موٹروے اور ائیرپورٹ کی طرف جانے والے راستے بند ہوجائیں گے
جے یو آئی (ف) اور پی کے میپ کے کارکنوں نے سید حمید کراس کے مقام پر دھرنا دے دیا








