کراچی سے اسلام آباد کا یکطرفہ کرایہ 55 ہزار سے 61 ہزار تک وصول کئے جانے لگا
رعایت پر حاصل کردہ ٹکٹ پر یکم جنوری تا 31 مارچ کے دوران سفر کرنا ہوگا
عمرہ پیکج کی مد میں سائل نے قومی ائیرلائن کو 9لاکھ 50ہزار روپے ادا کئے
وفاقی حکومت مذکورہ محکموں کی نجکاری کا سنجیدگی سے سوچ رہی ہے،حکام نجکاری کمیشن
پی آئی اے اسٹاف کی تنخواہوں کا حجم ایک ارب 10 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے
کنٹری منیجر 70 ہزار پاؤنڈ ، پسنجر سیلز منیجر 55 ، فنانس منیجر کو سالانہ 55 ہزار پاؤنڈ تنخواہ دینے کا انکشاف
طیارے گراؤنڈ ہونے سے 38 ارب سے زائد کا نقصان ہوا ، آڈٹ رپورٹ
نجکاری کمیشن کی تجویز پر پی آئی اے کو نجکاری فہرست میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی
پی آئی اے کا 40 فیصد کنٹرول پرائیویٹ سیکٹر کو دینا چاہیے
پی ایس او نے بھی پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کر دی تھی جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ کرنا پڑی تھیں۔
پاکستانی تاجروں کو چین کے تمام بڑے تجارتی اور صنعتی شہروں تک آسان رسائی حاصل ہو جائے گی
فرانس اور یورپ کے دیگر ملکوں کے لیے فلائٹ آپریشن کے انتظامات شروع کردیے گئے
اکائونٹس کی بحالی کے لئے ایف بی آر سے حکومتی سطح پر رابطے جاری ہیں، ترجمان پی آئی اے
ہمیں وہی کرنا ہوگا جو ساؤتھ افریقین ایئرلائن اور ایئر انڈیا نے کیا، ریلوے میں بھی صنعتکاروں کو لانا پڑے گا، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب
پی آئی اے 80 ارب روپے کے خسارے میں جارہا ہے،وفاقی وزیر کا دعویٰ










