نہیں چاہتے پی آئی اے بیرونی یا نجی ہاتھوں میں جائے، بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کا وفاقی وزیر نجکاری کو خط
کراچی میں ایک بلڈنگ ساڑھے 14 ارب روپے میں فروخت ہوئی ، پی آئی اے کی بولی صرف 10 ارب لگی
اگر حکومت پی آئی اے کی اس قیمت پر نجکاری نہیں کرتی تو خود چلائے،بلیو ورلڈ کنسورشیم
نجکاری میں عدم دلچسپی کے باعث فروخت میں ممکنہ تاخیر کے خدشات بڑھ گئے۔
مقدمہ فیصلہ کی سطح تک نہیں پہنچا،امید ہے فریقین کے مابین معاملہ کورٹ سے باہر طے پا جائے گا،ترجمان
ملازمین نے دو سال قبل لندن کی عدالت میں کیس دائر کیا تھا
یہ ٹکٹیں 20 دسمبر 2024 تک سفر کے لیے استعمال کی جا سکیں گی
پرواز کی مناسبت سے مقررہ وقت سے کافی دیر پہلے ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہوں، مسافروں کو ہدایت
انوینٹری اور سلاٹ کی عدم ادائیگی کے باعث کوئی بھی پرواز 13 اکتوبر تک آپریٹ نہیں ہو گی ، ذرائع
جب تک صورتحال واضح نہیں ہو جاتی ،ایرانی فضائی حدوداستعمال نہیں کی جائیں گی،ترجمان
اسلام آباد ائیرپورٹ کے طرف جانے والے مسافروں سے وقت سے پہلے گھر سے نکلنے کی درخواست
مسافروں کا سامان جلد گلگت پہنچا دیا جائیگا، پی آئی اے انتظامیہ کی یقین دہانی
پاکستان کی بہترین اور مہنگی ترین لوکیشن پر12 شہروں میں کئی جائیدادیں شامل ہیں
پرواز کے دوران بھی فوٹو گرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی کے اعلان کئے جائیں گے، ذرائع قومی ائیر لائن
رعایتی کرایوں کے ٹکٹ 31 اگست 2024 تک جاری کرائے جا سکیں گے،ترجمان









