پی کے 9552 کے ذریعے ایران میں پھنسے ہوئے 107 مسافر آج صبح 3 بجے بحفاظت وطن پہنچے
اظہار دلچسپی کا اظہار کرنے والی پارٹیوں میں دو نجی ائیرلائنز، چار بڑے تاجر، فوجی فرٹیلائزر لمٹیڈ اور چھ بڑی نجی کمپنیاں شامل ہیں،ذرائع
پیرس کے لیے پروازوں کی ٹکٹس پر 15 فیصد رعایت فوری نافذ العمل ہوگی، ترجمان
پہلی پرواز 18 جون کو اڑان بھرے گی،پی آئی اے پہلے ہی اسلام آباد سے پیرس کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کر رہی ہے،ترجمان
مسافر ائیرپورٹ آنے سے پہلے کال سینٹر سے رجوع کریں، ترجمان قومی ائیر لائن
پی آئی اے کیلئے نئے روٹس متعارف کرا رہے ہیں، خواجہ آصف
لاہور سے ہفتہ وار 2پروازیں اتوار اور بدھ کے روز روانہ ہوں گی ،ترجمان پی آئی اے
21 سال بعد پی آئی اے اربوں روپے منافع کمانے والا ادارہ بن گیا
قومی ائیر لائن نے ٹورنٹو سے کراچی ٹکٹوں پر 10 فیصد جبکہ پیرس سے اسلام آباد 15 فیصد رعایت دی جائے گی
طیاروں کی کمی کے باعث فلائٹ آپریشن معطل کیا گیا تھا
جرم ثابت ہونے کی صورت میں کمپنی پالیسی کے تحت سخت ترین سزا کا تعین کیا جائے گا،ترجمان
پی آئی اے انتظامیہ نے پائلٹ کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا
ٹیک آف کے 20منٹ بعد کمیونی کیشن سسٹم میں فنی خرابی محسوس کی گئی، ذرائع
وہ ملازمین جو ملازمت کے آخری 5 سال میں ہیں ان کو ریٹائر کر دیا جائے گا
ایفل ٹاور کے قریب قومی ائیر لائن کے جہاز کے ساتھ وی آرکمنگ کا غلط تاثر گیا،اسحاق ڈار








