لاہور رن وے کو گڑھا پڑنے کی وجہ سے دو بجے تک پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
بات کریں تو لوگ کہتے ہیں پارلیمان کی توقیر متاثر ہو گئی، فواد چوہدری
جہاز کی روانگی اور جہاز کی آمد سے پہلے تمام کیبن کریو کی چیکنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، منیجر فلائٹ سروس
ایف آئی اے، پی آئی اے اور امیگریشن حکام پر مشتمل گروہ 25 لاکھ روپے کے عوض گزشتہ پانچ سالوں میں تین ہزار افراد کو یورپ منتقل کرچکا ہے، رپورٹ
لیز پر لیے گئے طیاروں کی بھاری رقم ادا کی جارہی ہے،ذرائع
قصیدہ بردہ شریف بوئنگ 777 طیاروں پر آزمائشی بنیادوں پر سنایا جارہا ہے
سپریم کورٹ نے پینشن میں اضافے سے متعلق پائلٹس کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کو نمٹا دیا اور درخواست خارج کر دی۔
اندرون و بیرون ممالک جانے والی پروازوں پر پی آئی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے کی جانب سے اچانک چھاپے مارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
سال 2018 تاریخ میں کچھ ناقابل فراموش واقعات کے انمٹ نقوش چھوڑ کر رخصت ہونے کو ہے۔ رواں سال ایک طرف الیکشن کی گہما گہمی، وزیراعظم کی شادی اور جسٹس فار زینب جیسے بڑے واقعات قومی افک پر نمایاں رہے تو دوسری طرف کچھ باہمت لوگوں نے اپنی جدوجہد کے سبب نمایاں کامیابیاں سمیٹیں
سول ایوی ایشن حکام کے مطابق سیڑھی ٹکرانے سے طیارے میں ہونے والے نقصان کو ٹھیک کیا جا رہا ہے
پی پی رہنماؤں نے بتایا کہ ٹکٹ کنفرم ہونے کے باوجود ہمیں کہا گیا کہ جگہ نہیں ہے
چیف جسٹس پاکستان نے 28 دسمبر تک قومی ائر لائن کے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریاں تصدیق کرنے کا حکم دیا ہے۔
سردیوں کی چھٹیوں میں کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا سفر دبئی سے بھی مہنگا ہو گیا ہے۔ ائیر لائنز کی جانب سے کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے۔
پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ 17 روز گزرنے کے باوجود انتظامیہ پی آئی اے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کر سکی۔
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے) نے رواں برس کے اواخر میں کرایوں میں خصوصی کمی کا اعلان کیا ہےتاہم یہ یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔













