طلاق میں اضافہ، شریک حیات پر توجہ کے بجائے موبائل فون میں گم رہنا اہم وجہ قرارJuly 23, 2023Fahad Bin Shakir0 اگر کوئی زیادہ وقت موبائل پہ گزارتا ہے تو باہمی رشتہ زیادہ متاثر ہوتا ہے اور شادی شدہ افراد کے لیے یہ عادت تباہ کن ہے، ترکیہ یونیورسٹی کی تحقیق