جانوروں کی دیکھ بھال، علاج و معالجہ کے لئے لاہور میں پہلی موبائل پٹِ کلینک وین متعارفApril 6, 2024ویب ڈیسک0 پٹِ کلینک وین لوگوں کے گھروں کی دہلیز پر جانوروں کے علاج و معالجہ کی سہولت فراہم کرے گی،عاشق حسین کرمانی