مینڈیٹ کی واپسی تک شجاعت صاحب کے بچوں سے کوئی بات نہیں ہوگی
میں عمران خان کے ساتھ تھا، ہوں اور رہوں گا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب
طریقہ کار بہتر بنانے کے لیے سب مل کر کوشش کریں گے، حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، ق لیگی رہنما
پرویز الٰہی نے فضل الرحمان سے معاملہ افہام تفہیم سے حل کرنے کی درخواست کی ہے، ذرائع
میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے خلاف رائیونڈ روڈ تعمیر سے متعلق کیس کی تحقیقات جاری ہیں، ذرائع
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ قومی سلامتی اور یکجہتی کیلئے جنرل باجوہ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی





