تحریک انصاف کی امریکہ میں پاکستان کے خلاف لابنگ کی کوششیں بھی قابل مذمت ہیں۔
پی ٹی آئی کو جلن مولانا فضل الرحمان سے ہے جو قائل ہو گئے۔
ملک و قوم اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے قانون سازی کرنا ہمارا حق ہے، کوئی نہیں روک سکتا۔
عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں، جیل سے باہر آبھی گئے تو مشکلات میں گھرے رہیں گے
وعدوں پر عملدرآمد کا جائزہ اور پیپلز پارٹی کے تحفظات زیر غور آئیں گے ، ذرائع
پیپلز پارٹی کے متعدد رہنما پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں ، ذرائع
ہتک عزت قانون نافذ ہونے سے پہلے صحافیوں کے تحفظات دور کرنے چاہئیں ، یوسف رضا گیلانی
میڈیا کی آزادی کیساتھ کھڑے ہیں ، اس بل کا حصہ نہیں بننا چاہتے ، علی حیدر گیلانی
حکومت میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت شروع ، حتمی فیصلہ سی ای سی کرے گی ، ذرائع
پنجاب سےفائزہ احمدملک،اسلام آبادسےرانامحمود الحسن امیدوار ہوں گے
کئی رہنمائوں نے پارٹی میں دوبارہ شمولیت کیلئے سفارشیں کرائیں لیکن بلاول بھٹو نے انکار کیا ، ذرائع
دبئی میں آصف زرداری کی نواز شریف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، فیصل کریم کنڈی
درخواست میں کہا گیا کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں۔
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ بلوچی پنجابی کا گلا مذہب کی بنیاد پر نہیں کاٹ رہا بلکہ پیٹ کی خاطر کاٹ رہا ہے اور اس مسئلہ کا حل ذوالفقار علی بھٹو کے دیے گئے آئین کے مطابق ہی ہو گا۔
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ آرمی چیف کی توسیع کو لے کر افواج پاکستان میں تشویش پھیلائی گئی جبکہ حکمران ہر ماہ تحفے میں مہنگائی کی خوشخبریاں سناتے ہیں۔













