ٹیم تیار کرنے کی ذمہ داری وقار یونس کو دی ہے تاکہ جب کھلاڑی چاہیے ہوں تو آپشنز موجود ہوں
90 کی دہائی میں پاکستان کرکٹ اور ہاکی میں بہت آگے تھا، دوبارہ اپنا مقام بنانا ہے
امید ہے کہ ان معاہدوں پر عمل درآمد سے گراس روٹ لیول پر کرکٹ مضبوط ہوگی، چیئرمین پی سی بی
شعبہ انٹرنیشنل، ڈومیسٹک، سلیکشن کمیٹی کے امور، کھلاڑیوں کے این او سی سمیت تمام فیصلے کرکٹر کرے گا
بھارت کے تمام میچز حتیٰ کہ سیمی فائنل بھی لاہور میں کرانے کی تجویز پیش کی گئی۔
فیصلہ غیرمعمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ، پی سی بی
چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقو ی
ٹونی ہیمنگ کو پچز کی تیاری کا 40 سال سے زائد کا وسیع تجربہ ہے۔
گیری کرسٹن دورہ آسٹریلیا سے قبل قومی ٹیم کو جوائن کرینگے،ذرائع
سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت تین کے بجائے ایک سال ہوگی، پی سی بی
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کی خامیوں پر قابو پانے کے لیے کام کیا جائے گا۔
سلیکشن کمیٹی میں 4 ووٹنگ اور 5 نان ووٹنگ ممبرز شامل ہیں
بابر نے دو تین ورلڈکپ سمیت ایشا کپ کھیلے، اتنا کھلا چانس کسی کپتان کو نہیں ملا، شاہد آفریدی
محمد یوسف اور اسد شفیق فی الحال بطور سلیکٹر کام جاری رکھیں گے۔
چیئرمین محسن نقوی پیر کو 30 سے 35 انٹرنیشنل کرکٹرز سے ملاقات کریں گے ، ذرائع














