محمد وسیم جونیئر انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوئے ہیں، عباس آفریدی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،پی سی بی
تین میچز پر مشتمل سیریز 28 مئی سے یکم جون تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگی،تمام میچز رات 8 بجے شروع ہوں گے،پی سی بی
پی سی بی نے اہل اور تجربہ کار امیدواروں سے 6 جون 2025 تک درخواستیں طلب کر لیں
سینئر کرکٹر بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی موجودہ کیٹیگری پر نظرثانی ہوگی،ذرائع
مصباح الحق اور سرفراز احمد کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان
ریجنل انٹرا ڈسٹرکٹ چیلنج کپ اور انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 ایک روزہ ٹورنامنٹ آج سے دوبارہ شروع ہوگئے ہیں،پی سی بی
پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے متعلق فیصلہ رات تک کرلیں گے
آج راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے
ڈومیسٹک کرکٹ ریفارمز کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی،سمیر احمد، عاقب جاوید ،وہاب ریاض ،بلال افضل اور خواجہ ندیم شامل
بہترین کھلاڑیوں کو پی سی بی کوچنگ سمیت تمام سہولیات دیں گے، سی او او پی سی بی سمیر احمد
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف درست سمت میں کام کرنا ہو گا
پی سی بی نے سب سے زیادہ جرمانہ عامر جمال کو کیا، ذرائع
ایمرجنگ اور انڈر 19 کھلاڑیوں کو میچ فیس، یومیہ الاؤنس اور انعامی پیسوں میں حصہ ملے گا،پاکستان کرکٹ بورڈ
دورہ نیوزی لینڈ میں محمد رضوان کو ہی ٹی 20 کا کپتان برقرار رکھنا چاہیے تھا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تقریب کیلئے دستیاب نہیں تھے،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل











