پیس کا کوئی نعم البدل نہیں، فاسٹ باؤلر کو خود پر یقین رکھنا چاہیے، راولپنڈی ایکسپریس
ہمارے نظام کا بنیادی مسئلہ وہ سیلکٹرز ہیں جن کا اپنا کرکٹ کیریئر بہت محدود تھا اور وہ بہت عام کھلاڑی تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے آن لائن سیشنز کا اہتمام کیا گیا ۔
میں شعیب اختر اور تفضل رضوی کے درمیان معاملات حل کرانے کیلئے تیار ہوں، سابق کپتان
سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ دیگر 11 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کل لیے جائیں گے۔
رقم کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے خرچ کی جائے گی،وبا سے نمٹنے کے لیے عطیات دینے پر کھلاڑیوں اور ملازمین کا مشکور ہوں، احسان مانی
پی سی بی 2023 سے 2031 کے دوران ہونے والے ایونٹس کی میزبانی کے لیے اماراتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ مل کر نیلامی میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
عمر اکمل کو 14 روز تک نوٹس کا تحریری جواب جمع کرانا ہوگا۔
وسیم خان نے تمام مداحوں سے اپیل کی کہ وہ احتیاط برتیں اور معاشرے کے دیگر افراد کی بہبود کا بھی خیال رکھیں۔
صحت کا تحفظ سب سے پہلے آتا ہے لہذا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا فیصلہ بالکل درست ہے۔
دونوں سیمی فائنل مقابلے سترہ مارچ کو شیڈول کیے گئے ہیں۔
پی سی بی ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن فائیو ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے کراچی لیگ کے میچز سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔
حارث رؤف پی ایس ایل 2020 کے آئندہ 2 سے 3 میچوں کے لیے لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اگلے سال پشاور میں بھی پی ایس ایل کے میچز کرائے جائیں گے۔
دورہ کے لیے نئی ایف ٹی پی میں جگہ تلاش کریں گے، کوشش ہوگی کہ سیریز رواں سال میں شیڈول کی جائے، ترجمان پی سی بی













