کوئی تنگ آ کر چھوڑ رہا ہے نہ کسی کو کسی سے کوئی اختلاف ہے ، ذرائع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا
اضافی دبائو کے باعث ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنے عہدے سے استفعی دیا، ذرائع
حارث رؤف نے باؤلنگ شروع کردی، میچ پریکٹس نہیں، یہی وجہ ہے کہ حسن علی کو ساتھ رکھا گیا ہے
غیر معمولی ٹیلنٹ کی دستیابی کی وجہ سے ٹیم کا انتخاب آسان نہیں تھا، سلیکشن کمیٹی
خواہشمند اور معیار پر پورا اترنے والے امیدوار 16مئی تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے
چیمئنز ٹرافی ہو گی اور پاکستان میں ہی ہو گی۔
حکام ہیڈ آف ٹکٹنگ ماہ وش عمر کو اپنے ساتھ لے گئے اور ان کا بیان ریکارڈ کیا
قواعد و ضوابط کے بغیر بھرتی ہونے والوں کی تعلیمی اسناد کو بھی چیک کرایا جائے گا ، ذرائع
پاک نیوزی لینڈ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 3،3 میچز شامل ہیں
محمد عامر نے پچ پر وکٹ لے کر جشن منانے کے انداز میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور”بسم اللہ الرحمن الرحیم” تحریر کیا
میری دُعائیں بابر اعظم اور قومی ٹیم کے ساتھ ہیں۔
اسسٹنٹ کوچ کیلئے لیول ٹو کوچ ہونا ، انٹرنیشنل ٹیم، فرنچائز یا ڈومیسٹک ٹیم کے ساتھ 3 سال کا تجربہ لازمی
عامر میر سے میڈیا ڈیپارٹمنٹ میں فی الحال بطور کنسلٹنٹ کام لینے کی تجویز زیر غور
قومی کرکٹر اپنی برطرفی کے انداز اور بورڈ سے رابطے کی کمی سے پوری طرح ناخوش تھے












