نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے ساتھ سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلی جائے گی
میں نے وہاب ریاض کو چیف سلیکٹرنہیں بلکہ ایک درجہ تنزلی کرکے سلیکٹر بنایا، محسن نقوی
بھارت کی جانب سے اب تک کسی باضابطہ پلیٹ فارم پر پاکستان نہ آنے کی بات نہیں ہوئی
محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھتے ہوئے سینیٹر بننے کے اہل نہیں، درخواست
رپورٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی امریکہ اور بھارت کے خلاف شکست پر بھی وضاحت دی گئی ہے
الزامات لگانے پر 14 دن کے اندر معافی مانگیں، دوسری صورت میں قانونی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا، نوٹس
سابق کرکٹر عبدالرحمن اسپن باؤلنگ کوچ اور جنید خان اسسٹنٹ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے
ڈِنر کا مقصد قومی کرکٹرز کو ذہنی تناؤ سے نکالنا تھا، ذرائع
پی سی بی کا ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی کیلئے شان مسعود پر اعتماد
ٹیم کو کہتا ہوں گھبرانا اور ڈرنا بالکل نہیں ہے، سو فیصد کارکردگی پیش کریں۔
پی ایس ایل کا آئی پی ایل سے تکرار نہیں ہونا چاہیے، چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی
ٹی 20 رینکنگز میں ٹیم کی ساتویں پوزیشن اصل حالت کو ظاہر کرتی ہے
چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل کیوریٹر پچز کے بہتر معیار کو یقینی بنائے گا
پی سی بی نے محمد عامر کا ویزہ جاری نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔
محمد حارث کو پی ایس ایل میں موقع ملا، اس وقت جو کرنا چاہیے تھا نہیں کیا













