انگلینڈ کیخلاف 10 سال بعد سری لنکا کی تاریخی فتح، 8 وکٹوں سے شکست دیدیSeptember 10, 2024ویب ڈیسک0 پاتھم نسانکا نے 127 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے اینجلو میتھیوز کے ساتھ 111 رنز کی شراکت داری قائم کی