پاک افغان تجارت ، کارگو گاڑیوں کے عملے کیلئے پاسپورٹ ، ویزا کی شرط ختمJune 4, 2024ویب ڈیسک0 اب عارضی داخلے کی دستاویزات فراہم کی جائیں گی ، پالیسی سے تجارت کو فروغ ملے گا ، ڈی جی ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور