پیپلز پارٹی کا جےآئی ٹی رپورٹ پرقانونی چارہ جوئی کا فیصلہDecember 26, 2018ویب ڈیسک0 پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں نے نوڈیرو میں سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں جےآئی ٹی رپورٹ پرقانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا۔