پی ٹی آئی کا پارلیمانی اجلاس، اراکین پارٹی کے خلاف پھٹ پڑےJanuary 16, 2019ریحان سید0 شاہ محمود قریشی نے کہا کہ زراعت کے شعبے میں ہمیں سخت چیلنجز کا سامنا ہے اور جس طرح زراعت کے مسئلے کو سنبھالنا چاہیے تھا اس طرح نہیں سنبھالا گیا۔