برطانیہ میں 20 سال سے پارکنگ کا فراڈFebruary 1, 2021ویب ڈیسک0 رپورٹ کے مطابق ایک یا ایک سے زائد نامعلوم افراد 20 سال تک گاڑی مالکان سے کروڑوں کمانے کے بعد بیرون ملک منتقل ہوگئے ہیں