پنجاب کے ضلع پاکپتن میں 18 جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلانJuly 15, 2024ویب ڈیسک0 حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے سالانہ عرس کے اختتام پرچھٹی دینے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری