ملکی تاریخ میں پہلی بار فیس بک انوویشن لیب قائمApril 3, 2019ویب ڈیسک0 قومی انوبیشن سینٹر میں قائم انوویشن لیب کا مقصد پروگرامنگ ڈیولپرز، کاروباری افراد اور مختلف کمیونٹی گروپس کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے