آیئے نظر ڈالتے ہیں سال 2018 کے کچھ معروف ٹویٹر اکاؤنٹس پر جنہیں رواں سال میں سب سے زیادہ متحرک دیکھا گیا اور معلومات کی فراہمی کا معتبر ذریعے کا درجہ بھی دیا گیا
بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف نے دیگر شرائط کے ساتھ یہ بھی مطالبہ کیا تھا کہ پاکستان بجلی کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کرے
یہ لوگ معاشی قاتل اور غدار ہیں، چور اور ڈاکوؤں نے قوم کو یہاں تک پہنچایا، یقین ہے اب احتساب کا عمل تیز ہوگا۔
صرافہ مارکیٹ سندھ کے مطابق فی تولہ سونے پر ایک ہزار جبکہ دس گرام پر858 روپے کی کمی آئی ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ نہیں ہے۔ ہم ریفرنسز سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ انسانی عقل اور مصنوعی ذہانت کا امتزاج عصرِ حاضر کی اہم ضرورت ہے۔
ٹویٹ میں اعلان کیا گیا تھا کہ آئندہ سال یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کا علیحدہ انتظامی سیکرٹریٹ کام شروع کردے گا
وزیراعظم عمران خان نے رقم دینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزمائش کی گھڑی میں نہایت فراخدلی سے پاکستان کا ساتھ دینے پر میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کا مشکور ہوں
افغان میڈیا کے مطابق امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد آج رات افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے بھی ملاقات کریں گے
سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جو 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گے۔
اجلاس میں 26 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اس ضمن میں اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ قطرکے دوران ملک کے قومی دن کے موقع پر پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آئی ایس پی آر
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا دس ڈالرمہنگا ہونے کے بعد 1250 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1450 روپے اضافے ہوا ہے۔
پاکستان میں ٹین ایجرز اور جوان افراد میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جارہا ہے اور اس کی بنیادی وجہ ڈپریشن یعنی ذہنی دباؤ بتائی جاتی ہے۔
حامد نہال انصاری 2012 میں افغانستان کے راستے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوا تھا۔ تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی














