دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں پاکستانی شہید ہوئے،وزیراعظم عمران خان
ایف آئی اے کے حکم نامے میں بہادرآباد میں واقع متحدہ کےعارضی مرکز کانام بھی شامل ہے۔
تین ملکی انٹر نیشنل کبڈی سیریز کے پہلے ٹاکرے میں پاکستان وائٹ نے ایران کو 14 پوائنٹس سے شکست دے دی
بھارتی فوج کی ایل او سی پرپھر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ خاتون زخمی ہوگئیں۔
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے دفترخارجہ طلب کیا
بلوچستان کی محرومیوں کا دشمن ممالک نے فائدہ اٹھایا،قائم قام اسپیکرقومی اسمبلی
ترقی پانے والوں میں اطہر مختار ،محمد فیاض جیلانی،محمد امجد خان نیازی اور آصف خالق شامل
پاکستان آمد پر وزیراعظم عمران خان خود گاڑی چلا کر ولی عہد کو وزیراعظم ہاوس لائے
4 ہفتوں تک جاری رہنے والی مشقوں کا مقصد دونوں فورسز کے انسداد دہشت گردی کے تجربات سے استفادہ اٹھانا تھا۔
دسمبر میں لاپتہ افراد سے متعلق کمیشن کو 98 نئے کیسز موصول ہوئے،کمیشن لاپتہ افراد
دستی بم اس وقت پھٹا جب چار بچے اس سے کھیل رہے تھے، لیویز ذرائع
امریکی ری پبلیکن پارٹی کے سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ طالبان سے معاہدے کے بدلے پاکستان کو آزاد تجارتی سمجھوتے کی ترغیب دی جائے
ولی عہد وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف اور دیگر سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
صرف باتوں سے سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوتی،اگر سرجیکل اسٹرائیک ہوئی ہوتی تومانتے، میجر جنرل آصف غفور
محرم اورسفر کے اسلامی ماہ میں ریکارڈ 75000 پاکستانیوں نے ایران میں زیارتیں کیں














