اقوام متحدہ اجلاس، اسرائیلی وزیر اعظم کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹSeptember 28, 2024ویب ڈیسک0 فلسطین کی حمایت کرنے والے دیگر ممالک کے وفود بھی اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔