عمان کی پوری ٹیم 67 رنز پرڈھیر، محمد حارث مین آف دی میچ، صائم ایوب، سفیان مقیم اورفہیم اشرف کی دو، دو وکٹیں

پاکستانی ٹیم کا عمان سے کوئی مقابلہ نہیں ہے مگر ٹی 20 فارمیٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے، عمانی ٹیم کے کپتان جدیندر سنگھ