پلیئر آف دی ٹورنامنٹ، بیسٹ بیٹر، بیسٹ بولر اور دیگر کیٹیگریز میں بھی انعامات دیے جائیں گے
اداکارہ نے چیئرمین پی سی بی کو انڈر 19 کھلاڑی کھلانے کی اپیل کر دی، سوشل میڈیا پر حیران کن تبصرے
بھارت نے 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 7 گیندوں قبل حاصل کیا،ابھیشک شرما میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
ہاردک پانڈیا ایشیا کپ میں ایک سٹائلش پلئیر کی حیثیت رکھتے ہیں، محمد نواز
کھلاڑیوں کے لیے اس وقت یہی بہتر ہے کہ وہ بیرونی دباؤ کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں، یادیو
ہیڈ کوچ اور کپتان سے اہم ملاقات، بھارت کے خلاف قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان
آئی سی سی نے سیاست کو کرکٹ میں مداخلت کا موقع دیا، سابق کپتان انگلینڈ
پاکستان کا کل یو اے ای کے خلاف میچ ممکنہ طور پر نئے میچ ریفری کی نگرانی میں کھیلا جائے گا، ذرائع
ایشیا کپ ٹرافی ہی اصل ہدف، پلیئنگ الیون پچ کی صورتحال کے مطابق تیار ہوگی، اوپنر
شائقین کا جنون اپنے عروج پر،دونوں ٹیمیں کل دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی
بھارت 9 میچز میں کامیاب رہا، پاکستان نے 3 جیتے، ایک مقابلہ برابر رہا
دونوں ٹیمیں پانچ مرتبہ آمنے سامنے آئیں، 3 میچ پاکستان،2 بھارت نے جیتے
بھارت کے میچ جیتنے کے باوجود پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں جگہ پکی کر چکی ہے
نوجوان پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارت کو تین رنز سے دی، عمر سیف کی 66 رنز کی اننگز
کرکٹ کلب آف انڈیا نے پلوامہ حملے کے پیش نظر بھارتی کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ 16 جون 2019 کو بھارت پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ کا بائیکاٹ کر دے، رائٹرز














