چمن مال روڈ پر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمیApril 12, 2019ویب ڈیسک0 دھماکے کے وقت سیکورٹی فورسز کی گاڑی گزر رہی تھی، دھماکہ سڑک کے کنارے کھڑی موٹرسائکل میں ہوا، پولیس