پاکستان میں 68 لاکھ سے زائد جانوروں کی قربانی ہو گی، پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشنJune 15, 2024ویب ڈیسک0 رواں سال قربانی کے جانوروں کی کھالیں 6 ارب روپے کی ہوں گی۔