پاکستان کی برآمدات میں 9.6 فیصد اضافہ، درآمدات میں کمیDecember 2, 2019ویب ڈیسک0 نومبر 2019 میں برآمدات کا حجم 2.02 ارب ڈالر رہا جبکہ درآمدات 3.8 ارب ڈالر رہیں