پاکستان کرکٹ بورڈ سے اختلافات ، وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن مستعفیOctober 28, 2024ویب ڈیسک0 کرسٹن کو ٹیم کی سلیکشن اور سینٹرل کنٹریکٹ پر تحفظات تھے ، جیسن گلیسپی کو عبوری کوچ بنائے جانے کا امکان