اگلے ورلڈ کپ میں بھی 20 ٹیمیں شرکت کریں گی،55 میچ کھیلے جائیں گے
پرفارمنس اور فنٹس پر ہی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی
بابر اعظم، حارث رؤف، عماد وسیم، اعظم خان اور محمد عامر واپس نہیں آئے
محمد عامر ایک دو روز امریکا میں رکنے کے بعد ڈربی شائر جوائن کرنے انگلینڈ جائیں گے
امریکا آئرلینڈ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 7 بجے کھیلا جانا ہے
قومی ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ اسکواڈ پر مشاورت مکمل کرلی ہے
صائم ایوب اور حسن علی کو ڈراپ کیا جا سکتا ہے
محمد عامر نے پچ پر وکٹ لے کر جشن منانے کے انداز میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور”بسم اللہ الرحمن الرحیم” تحریر کیا
7 اپریل کی دوپہر کھلاڑی افطار کیلئے ایبٹ آباد سے راولپنڈی روانہ ہوں گے
چیئرمین پی سی بی کی جانب سے سلیکشن کمیٹی کے متفقہ فیصلے کی منظوری دی گئی
بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں
ایک کوچ کی مصروفیات کے دوران دوسرا کوچ ذمہ داریاں نبھا سکے گا
قومی ٹیم نے دورہ آسٹریلیا کا آغاز پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن سے کیا تھا
پی سی بی نے فوری طور پر اگلے سال کے دورے کو ملتوی کرنے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا
قومی کھلاڑیوں کا سینٹرل کنٹریکٹ جون میں ختم ہوگیا تھا،ذرائع














