سری لنکن فاسٹ بولر کی گیند ہیلمٹ پر لگنے کے بعد طبی نگرانی میں رہے، آئی سی سی پروٹوکول مکمل، فٹ ہیں، میڈیکل ٹیم
نشرہ سندھو یہ کارنامہ انجام دینے والی پاکستان کی تیسری کھلاڑی، ثنا میر اور ندا ڈار پہلے ہی 100 وکٹیں حاصل کر چکی ہیں
مرحوم وفاقی سیکرٹری خزانہ بھی رہ چکے ہیں، نماز جنازہ اسلام آباد ادا
اے سی سی کی تصدیق، پریس کانفرنس آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ہونا تھی
بابر اور رضوان کا کوئی متبادل نہیں، پالیسی واضح کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق کپتان
عبداللہ شفیق اور صائم ایوب کی مسلسل ناکامی کے بعد امام الحق کی واپسی متوقع
ہم نے ورلڈکپ میں فٹنس سمیت چاروں شعبوں میں پاکستان کو شکست دی، علی خان
غیر ملکی کوچز انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ سے قبل واپس آئیں گے
اگر لوگ سمجھتے ہیں میرے سوشل میڈیا پر بُرے تبصرے سے مجھے فرق پڑے گا تو یہ لوگ غلط ہیں
نوید اکرم چیمہ 2023 میں دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر تھے
قومی کرکٹر نے گارے میں فیلڈنگ کے انداز میں ڈائیونگ بھی کی اور پُش پس بھی لگائے
پاکستان ٹورنامنٹ میں 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی
گلیسپی کل لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات بھی کریں گے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے فٹنس پلان کی منظوری دے دی گئی
لوگوں کی امید پر پورے نہیں اترے، شکست کے بعد ہم تنقید کے مستحق ہیں














