پہلے گروپ میں کپتان ایڈن مارکرم، کاگیسو رباڈا، مارکس جینسن سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہیں
ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹس 16 اکتوبر سے دستیاب ہوں گے
پاکستان ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈز کا فائدہ حاصل ہوگا، جنوبی افریقی کپتان
فاسٹ باؤلر عامر جمال اور اسپنر فیصل اکرم کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے
رنجن مدوگالے کو سیریز کے لئے میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے
شان مسعود ٹیم کے کپتان ہوں گے، تین نئے کھلاڑیوں کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے
محمد حارث کی کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو محمد رضوان کو واپس وکٹ کیپر بنایا جا سکتا ہے۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے
136 برس بعد کسی مہمان ٹیم نے فالو آن کا شکار ہونے کے بعد 400 سے زائد رنز بنائے
تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی
صائم ایوب میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
اس سے قبل 2013، 2021 میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست دی تھی
پاکستان نے 330 رنز کا ہدف دیا جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 43.1 ویں اوورز میں 248 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی
تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو جنوبی افریقہ پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے
صائم ایوب کی شاندار سنچری ،82 رنز اور 4 وکٹیں لینے پر سلمان علی آغا میچ کے بہترین کھلاڑی قرار














