ہوٹل کے ایک کمرے کا کرایہ 80 ہزار روپے تک مانگا جا رہا ہے
جب وہ گیند کرانے کے لیے بھاگتا ہے تو ہمیں لگتا ہے کہ اس کی بال پیڈ پر لگے گی یا بلے باز کو آؤٹ کر دے گا
نسیم، فہیم سمیت دیگر فاسٹ باؤلر ہمیں میچ جیت کردیتے ہیں
پاکستان ٹیم مینجمنٹ آج ٹریننگ سیشن کے بعد حتمی الیون کا فیصلہ کرے گی، ذرائع
اس بات کی حقیقت جاننا بہت ضروری ہے کہ میچز ہمبنٹوٹا کیوں شفٹ نہیں ہوئے، گواسکر
آن لائن ٹکٹ پلیٹ فارم پر کچھ ٹکٹس کی قیمت 62 ہزار سے 57 لاکھ بھارتی روپے تک ہے
نیپال کے خلاف کھیلنے والا پاکستانی اسکواڈ بھارت کے خلاف میدان میں اترے گا
گراؤنڈ میں موجود اسٹاف نے فیلڈ کو کور کر دیا
اپنے ٹوئٹ میں فاسٹ باؤلر نے بڑی پیشگوئی کر دی
بھارت کے خلاف میچ مشکل ہوتا ہے لیکن کوشش ہوتی ہے کہ ہر ٹیم کیخلاف پرفارم کروں
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا
پاک بھارت میچ ہائی پریشر میچ ہے جس میں ہر کھلاڑی پر پریشر ہوتا ہے، فاسٹ باؤلر
دونوں ٹیموں کا ایشیا کپ میں 15 بارمقابلہ، بھارت نے 8 جبکہ پاکستان نے 6 میچز میں کامیابی حاصل کی
کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کے 3میچز کی تاریخیں تبدیل ہوں گی، بھارتی میڈیا
بھارتی سکیورٹی اداروں نے بھی تاریخ بدلنے کا مشورہ دے دیا











