ڈراپ ان پچز کو فلوریڈا کے گرم موسم میں تیار کیا گیا ہے اور ایونٹ کے قریب ان پچز کو فلوریڈا سے نیویارک پہنچایا جائے گا
وی آئی پی ٹکٹ 400 ڈالر کا ہے جس کے ری سیل سائٹس پر50 ہزار ڈالر تک مانگے جا رہے ہیں
کرکٹ میچ کے ٹکٹوں کی مانگ دستیاب ٹکٹوں کی تعداد سے 200 گنا زیادہ تھی
پاک بھارت میچ کی کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 175 امریکی ڈالر مقرر
پاکستانی ٹیم اپنے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دے چکی ہے
بھارت نے پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 192 رنز کا ہدف باآسانی تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
احمد آباد میں گہرے بادل اور ہوا میں نمی کا تناسب 2 ہے
بھارتی کپتان روہت شرما پاکستانی کپتان بابراعظم پر بھاری ہوں گے، ماہر علم نجوم
آخری بار پاکستانی ٹیم نے انڈیا میں دو طرفہ ون ڈے سیریز دو ایک سے جیتی تھی
ورلڈ کپ کے دیگر میچوں پر بھی سٹہ لگائے جانے کا انکشاف
امید کرتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو احمد آباد میں بھی سپورٹ ملے گی
اکثریت نے سیمی فائنلز کے لیے پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا
سکیورٹی اہلکاروں کی اتنی بڑی تعداد کے علاوہ پولیس کی جانب سے اینٹی ڈرون سسٹم کا بھی انتظام
میری خواہش ہے کہ پاکستان فائنل جیت کر آئے، فاسٹ باؤلر
خوشی ہے پاکستان ٹیم نے اب تک ورلڈکپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا،چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی














